Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

فلمی ستارے جو اس سال ہم سے بچھڑے

 کالی ووڈ اور بالی وڈ کے کئی ستارے جو اس سال ہم سے روٹھ گئے اور ہماری آ نکھوں میں آنسو بھر گئے۔۔



طارق ٹیڈی 

طارق ٹیڈی سٹیج کی دنیا کا ایک لا زوال ستارا جس نے غربت کی دنیا سے نکل کر لاہور کی آستین کی دنیا پر حکمرانی کی اور گزشتہ کئی ماہ سے بیمار تھے مگر ایک امید باقی تھی کہ اللّٰہ اپنا کرم کر ے گا جلد صحت یاب ہو کرہمیں پھر ہنسانے آئیں گے مگر ایسا کچھ بھی نہ ہو سکا طارق ٹیڈی کی دو بیویاں تھیں ۔۔انکی موت کے بعد انکی پہلی بیوی کو انکی صحت کی خرابی کی وجہ قرار دیا گیا مگر انہوں نے سامنے آکر یہ واضح کیا کہ خدا کے آگے کس کی چلتی ہے آ خری وقت میں بھی انہیں صرف اپنے بیٹے کی فکر ستاتی رہی ۔۔۔طارق ٹیڈی کو دنیا کبھی نہیں بھول سکتی۔۔ 

بلقیس ایدھی



بلقیس ایدھی عبدلستار ایدھی کی بیوہ جو کہ انسانیت کی خدمت کے لئے اس دنیا میں یتیموں مسکینوں کا سہارا بنی اس دنیا سے رخصت ہوگئی ۔۔۔کئج یتیم بچے ایک بار پھر ماں کے جذبے سے محروم ہو گئے۔۔مگر اس سال اپریل میں بلقیس ایدھی کی طبیعت ناساز ہوئی اور وہ پرائیویٹ ہسپتال میں داخل ہو گئ جہاں بلڈ پریشر گڑنے کی وجہ سے وہ خالق حقیقی سے جا ملیں 

اسمعیل تاڑر۔ 

اسمعیل تاڑر ففٹی ففٹی سے اس قدر مشہور ہوئے کہ کیا کہنے ۔۔انکی نوری ہر اداکارہ کے ساتھ کمال کی لگتی تھی مگر اس اداکار کا سفر نومبر 2022 میں اپنے اختتام کو پہنچا اور وہ بھی اس دنیا سے کوچ کر گئے

سدھو موسیٰ والا

سدھو موسیٰ والا اپنے انوکھے انداز میں گانے لکھنے کی وجہ سے مشہور ہیں اور نئئ پیڑھی کے دلوں پر راج کر رہا ہے اس نو عمر نوجوان کے سینے پر اتنی گولیاں ماری گئی کہ وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا اس وقت اسکے ساتھ گاڑی میں دو دوست بھی سوار تھے جو کہ اس حملے میں سندھ بچ گئے مگر سدھو موسیٰ والے کی موت نے عوام کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا اور عوام کی آنکھیں آج بھی نم ہیں

ببی لہریِ

ببی لہری انڈین فلموں میں گانے ور میوزک دینے والے واحد موسیقار ہیں جنھیں گینز بک آف ریکارڈ میں بھی طاقت شامل کیا گیا ہے انہوں نے گلے میں ہر وقت سونے کے زیورات پہنے ہوتے تھے مگر اس سال یہ چمکتا دمکتا ستارہ کچھ ماہ ہسپتال میں داخل ہو نے کے بعد اس دنیا سے رخصت ہو گیا ۔

 ع


امر لیاقت حسین 

عامر لیاقت حسین مزہبی سکالراور ٹی وی ہوسٹ ہیں اس دنیا سے اپنی رنگین طبیعت کی وجہ سے رخصت ہو گئے۔ اپنی پہلی شادی کی ناکامی کے بعد ایک اور ٹیلیویژن کی اداکارہ توبہ کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھے مگر اسکے بعد انہوں نے تیسری شادی کی ایک محفلے میلاد میں ایک کم عمر لڑکی سے نکاح کیا اور یہ ہی شادی انکی زندگی میں ایسا طوفان لا ئی کہ وہ  اس دنیا سے بد زن ہو گئے۔ 

لتا منگیشکر




لتا منگیشکر گیتوں کی دیوی جس نے ان کی ت گیت گائے اور اس دنیا کہ کونے کونے میں انہیں سںمنا جاتا ہے اس سنیا سے کرونا کی وجہ سے رخصت ہوگئی









ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے