Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

دعا ذہرا کے والد کا اعلا ن

 دعا زہرا کے والد نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ان کے پاس ان کی بیٹی کے لیےکچھ سوال ہیں، اگر تسلی بخش جواب مل جائے، تو وہ دعا کو ظہیرکے ساتھ ہی رہنے دیں گے۔ انہوں نے پوچھا کہ وہ کونسا ڈرائیور تھا جس کے ساتھ دعا کراچی سے لاہور بغیر کسی خوف کے سفر کر گئی ہے؟ ظہیر نے دعا کا سفری خرچ کیسے ادا کیا؟

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے