Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

اسحاق ڈار کی کمردرد غایب ہو گیا

 سابق وزیر خزانا اور مسلم نون کے لیڈر اسحاق ڈار5 سال بعد پاکستاں واپس آنے کی تیاری پکر کر بیٹھے ہیں ۔اسحاق ڈار کو جب خبر موصول ہوی کے شہباز شریف نے حکومت میں آنے کے بعد سب سے پہلے اپنے بھائی نواز شریف اور اسحاق ڈار کی وطن عواپسی کی تیاری شروع کر دی تو انکی خوشی کی انتہا نا رہی اور ناممکن کو ممکن کر کے دیکھا یا انکے پاسوٹ کا اجرایقینی بنایا  ۔بد ھ کے روز اسحاق ڈار کو پاسپو ٹ موصول ہوا اور انھوں نے موقع کو غنیمت جا نتے ہو ے پاکستان جا کر اپنے خلاف مقدمات لڑنے کا فیصلا کر لیاکیونک نیب کے قوانین میں نرمی کر کے اسحاق جیسے چوروں کے لیے آسانی پیدا کر دی گئی ہے۔اور ایک خبر آئی ہے کے مفتاح اسمعیل کے دن ختم ہو چکے ہیں مفتاح کی کارکردگی سے نواز شریف خوش نہیں ہیں اور اسحاق ڈارکی اپنی غلط پالیسوں کے وجی سے پاکستان کا بڑا نقصان ہوا ہے۔ اسحاق ڈار پر آمدن سے زاید آثاثوںکا کیس چل رحا ہے نون لیگ کی حکومت میں اسحاق ڈار کے اثاثوں میں ہو شربا اضافیی ہوا ہےاسحاق ڈار پاکستان کی عدالتوں کو مطلوب اور اشتہاری ہیں اسحاق ڈار نے سوچا ہے صحیع وقت آچکا ہے اب مجھے جا کر اپنے لیے راہیں ہموار کر نی ہو نگی اسحاق ڈار وہ ہی ہیں جو دال مہنگی ہونے کی صورت میں مرغی کھا نے کا مشورہ دے رہتے ہیںاور انہیں غلط فیمی ہے کے وہ واپس آکر ملک کی معشیت کو سمبھال سکتے ہیں اسحاق ڈار نے اعتراف کیا ہوا ہے کے انہوں نے نواز شریف کے کہنے پر منیلانڈرنگ کی ہے جب انہیں عدالتں بلاتی ہیں تو وہ کہتے تھے کے انکی کمر میں درد ہے سنا ہے کے وہ واپسن آکرسینٹر کا ھلف اٹھا کر مفتاح کو وزارت سے فارغ کر دیںگے۔اور دیکھایں گے اپنا کھیل ۔مفتاح اسمعیل رکن  پارلیمیٹ نہیں اور وہ 6 ماہ سے زیادہ وزیر خزانا نہیں رہ سکتے اس لیے نوازشریف نےانہیں ملک کے حالات دیکھنے اور اپنے لیے آسانیاں پیدا  کر نے بھیجا ہے
  ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے