ہائی کوٹ نے دیا بڑا فیصلہ اور کیا حمزہ شہبازکو وزیر اعلی کی کر سی سے بے دخل ۔اور عثمان بزدار کو وزیر اعلی کے منصب پر بحال کر دیامگر حمزہ صاحب ناراض بچے کی طرح پیش آرہے ہیں اور میں نہ مانو ں کی رٹ لگا کر بیٹھے ہیں۔ ایک ذرائع کے مطابق حمزہ شہباز نے اسمبلی ہال کے پاس ہوٹلوں میں ممبران کی سہولت کے لئے کمرے بک کر وا رکھے ہیں۔
آج کی رات شہباز حکومت کے لے بہت اہمیت کا حامل ہے۔عوام کے پیسے کا بے جا استمال کر کے اپنی ڈوبتی کشتی کوسہارا دے سکیں۔مگر عمران خآن کی برھتی ہوئی مقبولیت سے دونوں باپ بیٹے بہت خوف زدہ ہیں اور وزیر اعلی کے انتخاب کے لئے حکمت عملی طے کرنے کے لئے اور ناراض اراکین کو منانے کے لئےمنت سماجت جاری ہے۔ پی ڈی ایم اراکین جماتیں فنڈز نا ملنے اور وعدہ پورا نا ہونے کی وجے سے شہباز حکومت سے نالاں ہیں۔انکا کہنا ہے کے رجیم چینج آپرشن کا کوئی خآطرخواہ فایدہ نہیں ہوا۔ہمیں بہت سے سہانے سپنے دیکھاے گئے اور شہباز شریف کے سبز باغوں نے ہمیں عمران کے خلاف جانے پر مجبور کیا مگر شریف برادرران کا حکومت میں آنے کا مقصد صرف نیب کے قوانین میں تبدیلی لانا اور اپنی جان بچانا تھا۔ ہائی کو ٹ نے 4 ۔1 کے تناسب سے فیصلا سنا تے ہوے حمزہ کے سارے خواب تو ر کر رکھ دیے۔
0 تبصرے
LIKE N SHARE