شہباز گل نے عمران خآن کی قتل کی سازش کو کیا بے نقاب۔عمران خان کے گھر میں کام کرنے والے ملازم کو اچھے مستقبل کا جھانسا دے کر جا سوسی الات کو نصب کر کے اہم انفورمیشن کو حاصل کرنے کے کوشش کی گئی اور اس کو خریدا گیا اس کو کہا گیا ک تم ہما ری مدد کرو وہ ایجنسی عمران خان کے بیڈ روم میں جاسوسی کروانا چاہتی ہے۔تما م طریقوں سے عمران خان کے قریبی لوگوں کو حراساں کیا جارہا ہے انہوں نے بتانا ک ملازم نے بیت سی باتیں بتاِ ییں ہیں اور کہا ہے کے مجھے کافی عرصے سے پیسے دیے جا رہے تھے۔اس کی جا سوسی کا راز تب فاش ہوا جب اس نے بیڑ روم میں جاسوسی کے الات نصب کرنے کےلیے دوسرے ملازم کی مدد لینے کی کو شش کی۔خآن صاحب کی زندگی کو خطرہ ہے ۔ہم کب سے موجودحکو مت کو اگاہ کر چکے تھے تا کے خان صاحب کی زندگی کو بچایا جاے۔ ۔ہریفوں کو وارنگ دیتے ہوے کہا کے اپینی دشمنی میں آپ اتنا گر
جایں گے سوچا نہیں تھا۔ چار چار دیواری کے تقدس کو پامال کیا گیا
0 تبصرے
LIKE N SHARE