Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

خواجہ آصف کا عوام کی ناک میں دم

خواجہ ایم آصف

خواجہ محمد آصف نے قوم سے بجلی اور پٹرولیم مصنوعات کم استعمال کرنے کی درخواست کر دی۔اس سے قبل وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال نےبھی قوم سے چائے کم نوش کرنے کی اپیل کی تھی۔ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پوری قوم، بالخصوص تاجر برادری سادگی اپنائے تاکہ ایندھن اور بجلی کا ضیاع کم ہو۔ان کا کہنا تھا کہ حکومت سخت معاشی فیصلوں کے ذریعے ملک کو مشکل صورتحال سے نکالنے کی کوشش کر ہی ہے۔ اس معاملے میں حکومت کے ساتھ تعاون کرنا چاہیے۔ تاجربرادری وفاقی کابینہ کی طرف سے مارکیٹوں کو کھولنے اور بند کرنے کے اوقات پر عمل کرکے اپنی قومی ذمہ داری اداکریں۔


۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے