Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

جواد احمد کی ہوی بےعزتی اور لگاے عمران خان پر الزامات



                                       بانی عام لوگ پاڑٹی جو اد احمد نے کہا ہے کے میری ایک وڈیو آج کل بہت وایرل کی گئ   ہے جس میں دیکھایا گیا ہے کے میں ایک تقریب میں خطاب کر رہا ہوں اور میں عمران خان کے بارے میں بیان دے رہا ہوں اور میرا مایک چھینا جا رہا ہے  وڈیو  تین سال پرانی ہے اور اس میں ،میں عمران خان کی بے حسی کی  داستان سنارہا  تھا۔اسی عمران نے کس طرح اپنے سابقے سالے کو انگلینڈ کے الیکشن میں پاکستانی امیدوار کے مقابلے میں مددکر  کے اور الیکشن جیتا یا آج عمران کس طرح موقف اپناتا ہے کے بنیادی سطع پر تمام لوگوں کو برابی کے حقو ق دیے جایں گے ۔انہو ں نی مزید الزام لگا تے ہوے کہا کا عمران کی پاڑٹی میں تہز یب کی کمی ہے ۔انہیں تمیز کے دایرے میں رہتے ہوے اپنی بات کہینی چاہیے عمران جس طرف عوام کو لے جا رہا ہے اس سے ملک کو خطرہ  ہے 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے