عطا تارڑ نے عمران خان پر لگاے سنگین الزانات اور کہاہم عمران کو عدالتوں کے چکر لگاتے ہوے دیکھ کربہت خوشی ہوی۔انہوں نے مزید کہا آپ کو زمانتے کر وا تے ہوےہمیں اندازہ ہو گیا ک عمران کتنا بزدل یے اور عمران خان کو کہتا ہوں کے آپ کی بے جا منی لانڈرنگ نے نیی تاریخ رقم کی ہے۔ان کے زمان پارک والے گھر اور بنی گالا پر عوام کا پیسے پانی کی طرح لگاہے ۔میں خان صاحب سے درخواست کرتا ہوں ک وہ گوگی باجی کو وطن واپس بلوا کر عوام کے سوالوں کے جواب دیں۔ابھی تو آپ کے خلاف ہم نے کیسس تیار بھی نہیں کیے اور آپ ڈرنے لگ گیے ہیں آپ کے بزدار صاحب اپنے خلاف کرپشن کے کیسس کا سامنا کریں۔اپ نے جو ہیرے جواہرات پہن رکہے ہیں ان کا حساب کون دے گا عوام کو اپ نے لونگ مارچ میں بلوا کر ملک کا نقصان کیا۔اور خود گرفتاری کے ڈر سے لونگ مارچ چھوڑ کر بھاگ نکلے۔انہوں نے خان پر الزامات کی بوچھا کرتے ہوے کہا ک ہم کسی کو بھی اتوار کو عوام کا سکھ جینخراب نہیں ہونے دیں گے۔وارنگ دیتے ہوے مزید کہا کے ہم دیکھ لیں گے۔ وجے
0 تبصرے
LIKE N SHARE