پا کستان کے سیا سی خا ندان سے تعلق رکھنے والے سیاست دان ہیں ان کا جنم 6 ستمبر کو ہوا۔ حمز ھ چاندی کا چمچا لے کر پیدا ہو نے والا سپوت ہے۔شروع ہی سے عیش و عشرت میں پلنے والے حمزھ شہباز کو کنگ آف پولٹری فارم بھی کہا جاتا ہے۔حمزھ صوبای اور قومی اسمبلی کے رکن بھی رہ چکے ہیں
مگر ان کی طاقت ور ہونے کیخواہش کبھی کتم نا ہوئی ۔ حمزہ شہباز نے اپنے باپ کے نقشے قرم پر چلتے ہوے تین شادیاں کی جس میں سے ایک شادی کو ماننے سے وہ انکاری ہیں ۔حمزہ نے اپنے سیاسی کریر کی شروعات مشرف دور میں کی جب انکے خاندان کو مشرف نے جلا وطن کر کےپاکستان سے بے دخل کر دیا۔انہوں نے اکیلے ہی خاندان کی بھاگ دور سمبھالی اور پاکستان میں رہے مگر کاروباری معاملات میں اپنی اجارہداری قایم رکھی ۔ان پر اپنے بزرگوں کی طرح بہت سے کرپشن کے کیسس ہیں۔ان پر منی لانڈرنگ
اور آمدن سے زاید اثاثوں کا کیس چل رہا ہے۔آجکل ضمانت پر میسر ییں ۔مگردن بدلنے لگے اور آخر کار پاناما لیکس نے نواز شریف کی کرپشن کا راز کہول دیا اور نواز اور شہباز شریف کی امیدوں پر پانی پھر گیا اور عمران خان نے انکو قوم کے سامنے ننگا کر دیا۔اور شہباز شریف اور نواز شریف کو لینے کے دینے پر گئے وہ نواز شریف جومشکل وقت آ نے پر باہر بھاگ جاتا ہے دوای کا بہانا بنا کر ایسا گیا کے پہر نا لوٹا۔اور اسطرح شہباز شریف کی دلی تمنا پوری ہوئی اور شہباز شریف نے امریکی شازش کی مدد سے عمران کی حکومت کو ہٹا کر اپنی کرسی پکی کی اور اپنے بیٹے کو وزیر اعلی بنا دیاپی ٹی آئی کے ارکان کو خرید کر حکومت کی بنیاد رکھی مگر عوام نے اس باپ بیٹے کی جوڑی کو نفرت کی نگاہ سے دیکھا۔اور ایک دن عدالتی فیصلے نے حمزہ کی چیخ نکال دی اور تمام منحرف اراکین کے ووٹ کینسل کر دیے اور حمزہ بیچارہ وزیر اعلی بن کر بھی کرسی نا بچا سکا۔
0 تبصرے
LIKE N SHARE