Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

شمالی عراق میں ترک فوج کی گولہ باری سے 8 ہلاک


 
پچھلے دنوں ترک فوج نے عراق کے کردستانی علاقہ زاخو میں گولہ باری کی جس کے نتیجہ میں 8 سیاح ہلاک اور 20 کے قریب زخمی ہوئے۔ امریکی نیوز ادارے اے بی سی کے مطابق مرنے والوں میں ایک سالہ بچہ بھی شامل ہے۔زاخو کے میئر کا کہنا تھا کہ ترک فوج کردستان ورکر پارٹی کے بہانے ہمارے علاقوں پر حملہ کرتی ہے جو قابل مذمت ہے۔ دوسری طرف ترکی نے ایک بیانیہ جاری کیا جس میںں ایردوان انتظامیہ کی جانب سے مرنے والوں کے لواحقین سے افسوس اور زخمیوں سے ہمدری کا اظہار کیا گیا۔

واضح رہے کہ کردستان ورکر پارٹی کو ترکی نے دہشتگرد تنظیم قرار دے رکھا ہے اور 80 کی دہائی سے اب تک  ہزاروں انسانی جانیں اس تنازعہ کی نظر ہو چکی ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے