بھارتی سیاسی اداکار اکثر اور بیشتر ہی مسلمانوں کےب خلاف بیان بازی سے باز نہیں آتے ہیں ۔اسی طرز کا واقع لکھنؤ میں پیش آ یا جب اتر پردیش کی ڈومریا گنج اسمبلی سیٹ سے انتخاب لڑ رہے ہیں بے ۔ رکن اسمبلی راگھویندر پرتاپ کی ایک وڈیو کلپ آ ج کل چرچا میں ہے جس میں وہ دبنگ انداز میں مسلمانوں کے خلاف زہر اگلتے ہوے کہہ رہے ہیں کہ اگر کسی ہندو نے مجھے ووٹ نہ دیا تو اس کی رگوں میں مسلمان کا خون ہو گا انہوں نے مزید غیر اخلاقی الفاظ کا استعمال کر کے مسلمانوں کے دلوں کو ٹھیس پہنچای ہے پرتاپ نے یہ اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے صرف ایک مثال کے طور پر مسلمانوں کا ذکر کیا تھا۔انہوں نے وضاحت کرتے ہوے کہا کہ میں نے اس لیے کہا کہ اگر میرے مقا بلے میں اگر کسی ہندو کو ووٹ دو گے تو میں اسے ہندو دھرم کی بے عز تی تصور کروں گا۔اور تم لوگ مجھے جانتے نہیں ہو اگر کسی نے ہندو سماج کو برباد کرنے کی کوشش کی تو ہم برباد کر دیں گے۔یاد رہے اس بار پرتاپ سنگہ بی جی پی کی طرف سے الیکشن لڑ رہے ہیں یہ وہ ہی جماعت ہے جس کی ایک رکن نے اسلامی پیشوا کی گستاخی کی تھی۔
.jpeg)
0 تبصرے
LIKE N SHARE