Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

اقرار الحسن کے انکشافات


 اقرار الحسن نے دعا زہرا کیس پر اپنا ردعمل دیتے ہوے کہا ہے کہ دعا زہرا کو ایک گینگ نے اٹھایا ہے اور دعا کے والدین اس کیس کو اتنا آ گے لے جاییں گے انہوں امید نہیں تھی اس وجہ سے دعا کا نکاح ظہیر سے کروایا گیا اور انکا مقصد دعا کو جسم فروشی کے اڈے پر بیچنا ہے۔اور میں دو ماہ سے بھر پور کوشش کر رہا ہوں کہ کسی طرح اس راز کو فاش کرو دعا کی والدہ نے مجھ سے گزارش کی تھی ک میں اس کیس کی تحقیقات کروں اور انکی بیٹی سے ملاقات کروا دوں مگر ظہیر کے گھر والو  کا موقف ہے کہ وہ اپنے والدین سے نفرت کرتی ہے اور عید کے روز بہی میں نے ظہیر کے گھر والو  کو ہر طرح سے مطمئن کرنے کی کوشش کی کہ ماں کو بچی سے ملنے دیں آ پ کو میں گیرانٹی دیتا ہوں کہ آپ سے کوئی اونچی آواز میں بات نہیں کرے گا میں آ پ کو سیکیورٹی فراہم کرو گا مگر ظہیرکے گھر والے ڈٹے رہے۔میں پورے یقین سے کہتا ہوں کہ یہ معاملہ لڑکی کو ورغلا کر گھر سے بلوا کر جسم فروشی کے اڈے تک پہنچا ے کا ہے۔مگر سلام ہے دعا کے والدین کو کے وہ آ ج بھی حق اور سچ کے لیے کررہے ہیں یہ  بہت ہوشیار گینگ ہے 


 انعا

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے