ضمنی الیکشن ن اور جنون آ منے سامنے۔پی ٹی آئی اور ن لیگی کارکنوں میں ہاتھا پائی ہو گئی ۔۔پی ٹی آئی کے کارکنان لڑائی کے بعد کیمپ میں واپس چلے گئے ۔لوگوں نے ہاتھوں میں بلے بھی پکڑے ہوے ہیں۔تمام پولنگ اسٹیشنز کو حساس قرار دیا گیا ہے مگر ہنگامہ آ رای کے دوران کارکنان پولیس اہلکاروں کے قابو سے باہر ہو گئے ۔مگر اب صرف مطالعہ افراد کو آ گے جانے دیا گیاہے ۔12 سے 16منٹ پی پی 168میں ووٹنگ کا عمل معطل رہا۔پھر ڈنڈا بردار پولیس اہلکار وں نے معاملہ سنبھال لیا ۔لا ہور کے حلقے 158 میں ایک کارکن کا سر پھرا دیا گیا ہے اور معاملات بہت گمبھیر ہو گئے ہیں۔۔معمر افراد ووٹ دینے کے لئے پولنگ اسٹیشن کے باہر خوار ہو رہے ہیں اور ووٹرز کو مزید وقت نہیں دیا جاے گا۔فوج بھی اپنے فرائض ادا کرنے میں پیش پیش ہیں۔یاد رہے کے لاہور کے حلقوں میں انتخاب ن لیگ اور پی ٹی آئی کے لیے بہت ہی اہمیت کا حامل ہے ۔پی ٹی آئی کے منحر ف اراکین کے مستقبل کی سیاست کا آ ج انجام ہو آ ج ہو گا ۔حمزہ شہباز کو اپنی کر سی کے لالے پڑ چکے ہیں

0 تبصرے
LIKE N SHARE