رانا ثنا اللہ صاحب نے الیکشن کے بعد بہت بڑا بیان دیا ہے جس میں انہوں نے عمران خان کے بیانات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اب عمران خان کس طرح پرویز الٰہی کو پا کستان کا وزیر اعلی پنجاب کے عہدے پر فائز کروایں گے جب کہ ان کا کہنا تھا کہ وہ پنجاب کے ڈاکو ہیں۔میں مبارکباد پیش کرتا ہوں تمام اداروں کو جنھوں نے اس قدر ایڈیل الیکشن کروانے میں حکومت کی مدد کی۔ اور پاکستان کی تمام سیاسی جماعتیں آ پ کو کسی اداروں کے خلاف بولنے کا حق نہیں دیتی ہیں عمران خان نے الیکشن کمیشن پر جو الزامات لگائے گئے ہیں وہ سراسر غلط ہیں الیکشن صاف اور شفاف ہوے ہیں۔الیکشن کمیشن غیر جانبدار ہے۔اداروں کو بدنام کرنا عمران کی عادت ہے۔اور انہوں نے مزید کہا کہ فرح گوگی نے جو ایک آراضی پر رشوت وصول کی ہے اسکا جواب کون دے گا۔لوگوں سے آ پ انکی جائیدادوں کا حساب مانگتے ہیں پہلے اپنے بچوں کا حساب دیں کے کتنے ہیں اور کہاں ہیں ے عمران خان کو شرم کرنے کا مشورہ دیا۔میں کہنا چاہتا ہوں کہ عمران خان اتنا بزدل انسان ہے کہ وہ اسلام آباد آ نے اورلوگوں کو ورغلانے میں کامیاب رہا ہے۔اس کو ہم نے اسکی اوقات میں رکھا ہے اور بلند و بالا باتیں کر نے والا اسلام آباد میں تقریر کر کے بھاگ گیا تھا کیونکہ ہم نے اسکی بد معاشی چلنے ہی نہیں دی۔۔ یہ پہلا الیکشن ہے جس میں تمام تر معا ملات پر امن رہے۔اور جو اس الیکشن کو جیتا ہے وہ ایک پا گل شخص ہے۔جیتنے کے بعد بھی آپ نے اتنی بے شرمی سے دھا ندلی کا شور ڈالا۔اور رانا ثنااللہ نے انکشاف کیا کہ الیکشن کمیشنر سے خفیہ طور پر عمران نے ملاقات کی کوشش کی جس کو نا کا میاب بنایا گیا۔ ہم نے جن 20 حلقوں میں الیکشن لڑا ہے ان میں لوگوں کے کام نہیں ہوے تھے اسلئے عوام نے ہمیں ووٹ نہیں دیے۔عمران نے ہمارے امید واروں کے خلاف بہت عمدہ کمپین چلائی۔ہمیں بے بس کر دیا گیا۔مگر اگلے الیکشن میں ہم پوری تیاری سے آ ہیں گے ہوں
.jpeg)
0 تبصرے
LIKE N SHARE