گزشتہ روز اہک واقع پیش آیا جب احسن اقبال صاحب ہ میکڈونلڈ میں برگر اور کو فی پینے گیے تو لوگوں نے چور چور کے نعرے لگا کر انکا جینا مشکل کر دیا اور وہ گھبرائے کھڑے ریے مگر ایک فیملی جو کہ وہاں موجود تھی انہوں نے خوب نعرے بازی کی اور اقبال صاحب نے بھی بھر پور جواب دیا مگر گھر آ نے کے بعد ٹیوٹر پر اپنا دکھڑا کچھ یوں سنایا کہ جو ہوا وہ اچھا نہیں ہوا ۔اس سب کا ماسٹر مائنڈ عمران خان کو قرار دیا اور کہا کہ عمران خان نے اپنی آئندہ نسلوں کی یہ تربیت کی ہے کہ وہ نہ چھوٹا دیکھتی ہیں نا بڑا اور بے عزتی شروع کر دیتی ہیں ہم اسکی پرزور مز مت کرتے ہیں ۔اور رانا ثنااللہ کو جب اس صورتحال کا علم ہوا تو انہوں نے بھی میدان میں چھلانگ مارتے ہوے کہا کہ عمران خان کے کسی بھی سپورٹر نے ہمیں اگر بھرے مجمعے میں چور چور ہے سارا ٹبر چور ہے کہا تو حکومت اس انسان کا شناختی کارڈ بلاک کر دے گی اور پاسپورٹ بھی جبکہ سلمان شہباز اس موقع پر خواہ مخواہ ہی کود پڑے اور کہا کہ اس فیملی کی عورتوں کو جوتے مارنے چاہیے ۔اس موقع پر شہباز گل صاحب نے اپنا موقف دیتے ہوے کہا ہے کہ عوام یاد رکھے احسن اقبال وہی ارسطو ہے جس نے عوام کی چا ے بھی کم کر نے کی
کوشش کی ہے
۔اور خود ایک عمدہ ہوٹل میں بر گر اور کو فی انجواے کرنے گیے تھے اب اس میں بھی آ پ نے ملبہ عمران خان کی تربیت پر ڈال دیا ہے آ پ وہی ہیں جس کی پارٹی نے بینظیر بھٹو جیسی لیڈر کی ننگی تصاویر جہازوں سے پھینکی تھی ۔اپ کے منہ سے تربیت جیسے الفا ظ زیب نہیں دیتے کسی کے خلاف جب کوئی کمپین ہوتی ہے تو آ پ سب سے آ گے ہوتے ہیں۔آپ کو اتنی تہزیب کس نے دی۔گلو بٹ تو آ پ کو یاد ہی ہو گا اس کی تر بیت کس نے کی تھی؟؟ہمارے کارکنوں کو مروایا اور انکے بیوی بچوں کو حراساں کیا سچی گل دا کی برا منانا۔اپ چور ہیں تو چور ہی کہیں گے نا عمران خان پر ہر بات ڈالنے کی کوشش مت کریں ے
.jpeg)
0 تبصرے
LIKE N SHARE