پنجاب پولیس کے کارنامے ۔۔۔۔پنھاب پولیس گجرات نے لیڈی کانسٹیبل نہ ہو نے کی صورت میں مرد اہلکار کو برقع پہنا کر فوٹو شوٹ کروا دیا۔ گجرات کی پولیس نے ایک عورت کو حراست میں لے کر اس کی تصویر ایک مد اہلکار کو لیڈی اہلکار کا یونیفارم پہنا کر کھنچی ۔اس سارے معاملے کا نوٹس ڈی پی او نے فوراً نوٹس لیتے ہوئے انکوائری کا حکم دیا ہے ۔پولیس رولز کے مطابق تب تک کسی خاتون کو حراست میں نہیں لیا جا سکتا جب تک لیڈی اہلکار موجود نہ ہو اور گجرات پولیس نے اس عورت اور دو افراد کو نا جایز اسلحہ اور منشیات کے الزام میں پکڑ ا ہے۔مز ید تحقیقات سے ثابت ہوا ہے کہ جس وقت خاتون کو پکڑ ا گیا اس وقت لیڈی پولیس اہلکار موجود تھی مگر کچھ گھنٹوں بعد وہ چھٹی پر چلی گئیں۔اسلیے مد اہلکار کو یہ سب کرنا پڑا۔مگر یہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔جس کے مطابق انہیں سخت کاروائی اور سزا ہونی چاہیے۔۔ ۔

0 تبصرے
LIKE N SHARE