Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

انتحابات 2022


 ضمنی انتخابات ۔۔  پولیس اور افواج پاکستان کے لیے بہت ہی سنگین صورتحال کا سامنا ہے ۔لا ہور اور فیصلہ آ باد میں ہنگامہ آ رای عروج پر ہے۔ پو لنگ کا عمل روک دیا گیا ہے ۔پولنگ کا عمل تو وقت پر ہی شروع ہوا تھا مگر ن کے شیر اور کپتان کے کھلاڑیوں کو ووٹ ڈالنے میں بہت سی مشکلات کا سا منا ہے بیلٹ پیپر پھاڑے  گیے۔کیمپس کی اندر ہاتھا پائی جار ی ہے۔۔پی پی 07کی صورتحال بھی کچھ الگ نہیں ہے۔پولنگ عملے کے افراد کم ہیں اور ووٹرز کی تعداد بہت زیادہ ہے۔ سہولتوں کا فقدان ہے عوام کا سمندر امڈ آیا ہے اور پولنگ عملہ دباؤ کا شکار ہے ن لیگ اور پی ٹی آئی کی خواتین کا جز بہ دیدنی ہے عوام کا ہجوم پولنگ اسٹیشنز کے باہر موجود ہے ۔مرد اور خواتین کے الگ لگ پولنگ اسٹیشنز قایم کیے گئے ہیں۔نوجوان نسل بھی کسی سے کم نہیں ہے۔ عوام بنا خوف اور خطرہ کے ووٹ دینے کے لیے تیار ہیں۔مگر عوام کو خوار کر نے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی جا رہی ۔ووٹر لسٹوں میی بے ضابطگی دیکھنے میں آ رہی ہیں۔ ل۔ 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے