Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

کامران اکمل نے کہا میری جگہ ولڈ کپ ٹی ٹونٹی میں نہیں


م قو کرکٹر کامران اکمل اکثر اپنی اچھی اور بری ق پرفارمینس کی وجہ سے عوام کی توجہ کا مرکز بنتے ہیں کامران اکمل نے ایک بیان دیا ہے جس میں وہ کہتے ہیں کہ کشمیر پریمئر لیگ کی تیاری مکمل ہو چکی ہے ٹیم اور شائقین کرکٹ بہت پرجوش دکھائی دیتے ہیں اور انہوں نےکہا کہ عوام ہم سے ہر میچ میں بہت زیادہ امیدیں لگا لیتی ہے کہ ہر میچ میں 70سے 80رنز ہر کرکٹر بنائے جو ے کہ  اتنا آ سان کام نہیں ہے قومی کرکٹر کامران اکمل کا مزید کہنا تھا کہ آسٹریلیا میں شیڈول ٹی ٹونٹی ورلڈکپ اسکواڈ میں میری جگہ نہیں بنتی ہے رضوان سے بہترین  کھلاڑی کوئی اور نہیں ہو سکتا۔اب اگر کوئی وکٹ کیپر بلے باز ٹی ٹونٹی میں کھیلے گا تو بطور اسپیشلسٹ بلے باز ہی کھیل سکتا ہے ۔ اب آسٹریلیا کی کنڈیشن کے لحاظ سے میرٹ پر اسکواڈ منتخب کرنے چاہیے کیونکہ عوام میں بہت آ گاہی آ گئی ہے 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے