پرینکا چوپڑا کی شادی امریکی سنگر نیک جونس سے ہوئی ہے دونوں ایک خوشگواری زندگی گزار رہے ہیں۔انکی ملاقات ایک دوست کے ذریعے ہوئی اور پہلے پہل موبائل پر بات ہوتی رہی اور پھر ان دونوں نے میٹ گالا کی تقریب میں شرکت کی اور دونوں نے کچھ وقت ساتھ گزارہ جسکے بعد نیک جونس کو احساس ہوا کہ میری ہم سفر پرینکا ہی بن سکتی ہے ۔شادی کے کچھ سال بعد اس جوڑے نے محسوس کیا کہ ہمیں اپنی نسل بڑھانے کے متعلق سوچنا چاہیے مگر مصروف زندگی اور ایک وقت پر دونوں کی ملاقات نہ ہونا اس معا ملے میں بڑی وجہ ثابت ہوئی اور انہوں نے
جس سے وہ بہت خوش ہیں مگر اب انہوں نے مزید بچے سروگیسی سے پیدا کرنے کو ترجیح دی ہے ۔ اس جوڑے کو بچوں کا بہت شوق ہے اور اپنی بیٹی کے لیے مزید بہن بھائی کی خواہش شدت اختیار کر رہی ہے اس سلسلے نہیں انہوں نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے ایک پیغام اپنے شایقینوں کو دیا ہی ات
0 تبصرے
LIKE N SHARE