بھارتی اداکار ٹائیگر شروف آجکل خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں اور گزشتہ کئی برسوں سے وہ دیشا پٹانی کے بوائے فرینڈ بنے رہے ۔اور اکثر اوقات ان دونوں کو ایک ساتھ ہی ہر تقریب میں دیکھا جاتا تھا اور دونوں ایک دوسرے کے سا تھ بہت خوش نظر آ تے تھے اپنے کریئر کے آ غاز کے بعد دونوں کی محبت نے ایک نئی پرواز کی ہی تھی کہ ہر بھارتی عورت کی طرح دیشا نے شادی کا ارادہ ظاہر کیا تو پہلے پہل تو تایئگر شرف نے عام مردوں کی طرح ٹال مٹول سے کام لیا مگر دیشا کا اصرار بڑھتا گیا بل آ خر ٹائیگر شروف نے انکار کرتے ہوئے مزید وقت مانگا تو دیشا ہتھے سے اکھڑ گیی اؤر انہوں نے ٹائیگر شروف سے اپنا 6 سال کا تعلق پل بھر میں توڑ دیا۔۔۔اور بریک اپ کا اعلان کر کے اپنی زندگی میں مصروف ہو گئی ۔۔۔۔کی متھ
0 تبصرے
LIKE N SHARE