Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

مریم نواز شریف کی طبیعت ناساز


 نواز شریف کی شہزادی محترمہ مریم نواز آ جکل
 بہت اکٹیو نظر آ رہی ہیں ۔اور 20 حلقوں میں عمران خان کو برابر کی ٹکر دیتے ہوے نظر آ رہی ہیں۔ مریم نواز نے بھر پور کوشش کی عمران خان کی پارٹی کے ووٹ توڑنے کی  اور کوئی شخصیت ایسی نہیں چھوڑی جس سے ملاقات کر کے پارٹی کو مضبوط کیا جا سکے۔جھوٹ کو سچ کرنا اور سج کو جھوٹ کرنا انکے باہیں ہاتھ کا کھیل ہے۔والد صاحب کے پاپ دہونے کے لیے ہر گلی کوچے اور نگری نگری گھومنے والی مریم نواز کی طبیعت ناساز ہوی تو ٹیسٹ کروانے پر پتہ چلا کہ کرونا وائرس میں مبتلا ہیں۔اور الیکشن سر پر ہے۔باپ کی بیٹی گھبرائی نہیں ابھی بھی خوابوں کی دنیا میں خود کو مستقبل کا وزیراعظم سمجھنے والی مریم نواز کے چاہنے والے انکی صحت کے لیے دعا گو ہیں۔ ۔ م

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے