Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

خواتین کو سیر و سیاحت کا کوئی حق نہیں۔۔۔۔۔

خواتین کے حقوق

 کا بل میں خواتین کے حقوق کو پامال کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔خواتین کو بس گھر تک محدود کر دیا گیا ہے ۔عورتوں کی نا اپنی کوئی پسند ہے نا کوئی خواہش ۔طالبان کی جانب سے حکم آ یا ہے کہ وہ تمام خواتین جو مختلف  اداروں میں کام کر رہی ہیں وہ اپنی جگہ کسی رشتے دار کو ملازمت پر بھجیں تاجے انہیں تنخواہیں ملتی رہیے۔ طالبان نے  پہلے پہل خواتین کے حقوق پر زور دے کر افغانستان کی بھاگ دوڑ سنبھالی تھی مگر اب سال گزرنے کے بعد اپنی پرانی روش پر برقرار ہیں۔وہاں باجور میں بھی جرگہ  ے باہنی رضامندی سے خواتین کے باہی گھومنے پھرنے پر پابندی عاید کی ہےاور کہا ہے کہ۔ خواتین کو کسی سیر و تفریح کے نام پر مرد کے ساتھ۔ ہیں جانا چاہیے۔کیونکے اس کی اصلی جگہ اسکا گھر ہے گی

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے