دندنوں تنوشری دتا کو کون نہیں جانتا ۔عاشق بنایا گانے میں بولڈ سین کرنے والی تنوشری دتا کو اس گانے اور عمان ہاشمی کے رومانس نے بہت جلد شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا اور یہ بھولی بھالی لڑکی لوگوں کی دلوں کی دھڑکن بن گئی مگر 2018 میں جب ایک فلم کی شوٹنگ کے دوران انہیں جسمانی طور پر حراساں کیا گیااور اس سب میں مکمل کے کوریوگرافر اور ڈایریکٹر بھی شامل ہیں جنھوں نے نانا پاٹیکر کا ساتھ دیتے ہوئے ۔تنوشری کی بات نہیں مانی بل آ خر تنوشری کا فلمی کریئر نانا پاٹیکر اور انکے اثرورسوخ کی بھینٹ چڑھ گیا اورتنوشری دتا اس معاملے میں ایسی پھنسی کہ فلم نگری سے دور ہو گئی۔مگر یہ معاملہ ابھی ختم نہیں ہوا۔کچھ دن قبل تنوشری دتا نے یک انسٹاگرام پوسٹ میں کہا کہ مجھے بہت زیادہ حراساں کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے اور اگر مجھے کچھ ہوا اور میری جان گئی تو نانا پاٹیکر اور انکے وکیل ذمےدار ہونگے اور انہوں نے اپیل کی کہ عوام تو سچ کا ساتھ دے گی اور مجھے یقین ہے عوام میرے ساتھ انصاف کرے گی اور مز ید انہوں نے اپیل کی کہ ان گندے لوگوں کی فلموں کا بائیکاٹ کیا جائے تاکہ ان کو سزا دی جا سکے۔
0 تبصرے
LIKE N SHARE