وزیر اعلیٰ کے انتخابات کے لئے میلا سج گیا ہے۔ہوٹلوں کے کمرے بک کر لیے گئے ہیں تاکہ کوئی رکن اسمبلی روسری پاڑٹی سے میل جول نہ کر سکے اور ان کی اکثریت برقرار رہے ۔اسی سلسلے میں پیپلز پارٹی کے سابق صدر اور شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے مسلم لیگ ق کے صدر کو خط لکھا ہے انہوں نے چودھری پرویز الٰہی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے نواز شریف کو آپکے لیے منایا اور آپ نے ہماری پیٹھ میں چھڑا گیا نہ دیا اور عمر خان سے جا کر مل گیے اگر آ پ نے اس کا ساتھ نہ چھوڑا تو ہماری لڑائی ہو جاے گی ۔ہم عمران خان کے امید وار کو کا میاب نہیں ہونے دیں گے۔ اور انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان ہمارا دشمن ہے اسے کسی طور بھی جیتنے نہیں دیں گے۔جب کے چودھری شجاعت نے سختی سے کہا ہے کہ پرویز الٰہی ہی وزیر اعلیٰ پنجاب کے عہدے کے لئے موزوں ترین امیدوار ہیں ساری پارٹیوں کو ملک کی فلاح کے لیے کا م کرنا چاہیے اور ایک دوسرے کو نیچا نہیں دیکھانا چاہیے ۔۔۔لے
0 تبصرے
LIKE N SHARE