روسی صدر پیوٹن کو ہر روز سوشل میڈیا پر ہزاروں لوگوں کی تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے مگر اس بار سوشل میڈیا پر کڑی تنقید کا نشانہ بنانے والی میڈیا ورکر مرینا اووسیانیکووا کو فوری حراست میں لے لیا گیا ہے یہ وہی صحافی ہیں جنھوں نے پیوٹن کے یوکرین پر حملے کی پرزور مزمت کی تہی۔ مرینا نے حراست میں لیے جانے کے بعد اپنی ایک تصویر سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اپ لوڈ کی ہے جس میں دو پولیس اہلکاروں کے درمیان میں خاتون صحافی کو دیکھا جا سکتا ہے ۔۔مر ینا وہی صحافی ہیں جنھوں نے پیوٹن صدر کے خلاف ایک نیشنل ٹی وی پر قاتل قرار دیتے ہوے ان کی افواج کو بزدل اور فاشسٹ کہا تھا۔یاد رہے پیوٹن اپنے خلاف اٹھنے والی ہر آواز کو بند کرنا جانتا ہے۔

0 تبصرے
LIKE N SHARE