وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے عمران خان کو اور شیخ رشید کو مسٹر فراڈیا کہہ دیا ہے اور وارنگ دی ہے کہ اپنے جلسوں میں دہمکیاں مت دیں بلکہ قوم سے معافی مانگیں۔اپ فتنہ فساد پھیلا رہے ہیں۔ اپنی ناکامیوں پر ماتم کریں ہم سی پیک بہانے میں لگے ہیں اور آ پ گوگی بچانے میں لگے ہیں۔عمران خان پر الزام لگاتے ہوے کہا کہ عمران خان کا کردار بہت گہٹیا ہے عمران خان کی ضمانت ختم ہوتے ہی ہم نے اسے جیل بھیج دینا ہے۔عمران خان کے خلاف کرپشن کے بہت سے کیس ہیں۔شیخ رشید کی اتنی اہمیت نہیں ہے کہ اسے ڈسکس کیا جاے اور ہیں
0 تبصرے
LIKE N SHARE