Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

چین کی منفرد سستی الیکٹرانک گاڑی


   پیٹرول کی  یکے بعد دیگر ے بڑھتی ہوئی قیمتوں سے پریشان عوام کے لیے ایک بڑی خوشخبری ہے۔ چین نے  پاکستان میں موجود کلٹس سے سستی  گاڑی الیکٹرک ایس یووی تیار کی ہے جسکو چین کی آ ٹو کمپنی ڈونگ گینگ نے بنائی ہے۔اس کو نینو باکس کے نام سے لانچ کیا گیا ہے۔ یہ کمپنی اس سے پہلے بہھی بہت سی گاڑیاں تیار کر چکی ہےگاڑی 3732 ملی میٹر لمبی ۔1579 ملی میٹر چوری  اور 1515 اونچی ہے۔اسکی وہیل بیس 2423 ملی میٹر ہے۔کگاڑی کی فرنٹ پروفائل میں چارجنگ پورٹ کروم سٹرپس بھی موجود ہے کار میں چارجنگ سسٹم بہت عمدہ ہے۔ اس گاڑی کی قیمت نہایت مناسب ہے جو کہ پاکستانی 25 سے 30 لاکھ بنتے ہیں۔ی 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے