ن اور جنون کی آ نکھ مچولی لگی رہی۔کہیں شیر اور کہیں بلا آ گے ہے۔ن لیگ کے امید واروں کے دل کی دھڑکنیں بڑھ گئی ہیں۔مر یم نواز بھی تما م تر کوششوں کے باوجود بھی عوام کا دل جیتنے میں ناکام نظر آ رہی ہیں بھر پور کوشش کے باوجود بھی عوام کو قائل کرنے میں نا کام رہی ہیں۔وہاں حمزہ شہباز نے تمام اداروں کا شکریہ ادا کرتے ہوے کہا ہے کہ آ ج ان کی وجہ سے صا ف اور شفاف الیکشن ہو سکے ہیں جبکہ بہت سے لوگ سڑکوں پر خوار ہوتے ہوے نظر آ رہے تھے جن کا ووٹ کہیں اور وہ خود کہیں اور تھے ۔بز رگوں نے بھی بھر پور طریقے سے اس الیکشن میں اپنا فرض نبھایا۔مگر تمام تر ہتھکنڈوں کے باوجود بھی ن لیگ پیچھے ہے اور عمران خان آ گے ہے تمام تر پابندیوں کے باوجود اور ہر طرح کی حکمت عملی نا کام ہوی ہے۔پی ٹی آئی کو 17 نشستوں پر فتح حاصل ہوئی ہے۔ن لیگ کو اب نئے انتخابات میں نا کامی کا خدشاہ ہے۔ ۔ ۔
.jpeg)
0 تبصرے
LIKE N SHARE