Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

SAHRAB GOTH MAI HUWI HANGAMA ARAII


 صوبہ سندھ کے شہر حیدرآباد کے ایک ہوٹل میں ہوئی ایک لڑائی ۔اس جھگڑے کی شدت اتنی بڑھ گئی کہ دو افراد گتھم گتھا ہو گئے جھگڑے کے دوران قوم پرست جماعت کے کارکن بلال کاکا کو زخمی کر دیا گیا اور وہ زخموں کی تاب نہ لا تے ہوے چل بسے۔سہراب گوٹھ میں ہنگامی آ رای کی گئی جس کا نتیجے میں پولیس اور رینجرز کو تعینات کیا گیا ۔کراچی میں جمعرات کو ہوئی ہنگامہ آ رای کی وجہ سے اب تک 190افراد کو پکڑ لیا گیا ہے علاقے میں پکڑ دھکڑ جاری ہے ۔مشتعیل افراد نے بہت سی باسیوں کو آ گ لگا کر اپنے غم کا اظہار کیا ۔اس وقت عوام کا سمندر گلیوں اور چوراہوں میں نکل آ یا ہے اور پولیس پر پتھراؤ کیا جارہاہے ا 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے