لاہور کے ایک وارڈن کی چا لان کاٹنے پر جم کے پیٹائی کی گئی ذرایع کے مطابق ٹریفک وارڈن نے ون وے ٹریفک کی خلاف ورزی کرنے واے بایک کے مالک سے کاغزات مانگے۔جس پر بایک چلانے والا پہلے تو پیار محبت سے بات کرتا رہا جب کاغزات نہ ہو نے کی صورت میں بایک بند کروای گیی ۔مگر بایک والے سے یہ برداشت نہ ہوا اور وہ اپنے کچھ دوستوں کو فون کر کے بلوانے لگا جس پر وارڈن نے کہا کہ آ پ چلان بھر کر اپنی بایک لے جاییں تو اتنے میں بایک والے آ دمی کے دوستوں نے وارڈن کو خوب د ھویا ۔ایس پی شہزاد خان کے مطابق ٹریفک وارڈن کو اس شخص کے دوست وکلا نے تشدد کا نشانہ بنایا۔جس سے اکرم شدید زخمی ہو کر بے ہوش ہو گیا۔سی ٹی او لاہور منظر مہدی نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوے وارڈن کی بہترین علاج کی ہدایت کی ہے اور اس واقعے کے ذ ملز مان کے خلاف سخت کاروائی کا حکم دیا ہے۔ انہوں نے تشدد کرنے والے وکلا کے لائسنس معطلی کے لیے پنجاب بار کو خط لکھنے کی ہدایت دے دی ہے ۔
.jpeg)
0 تبصرے
LIKE N SHARE