Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

وزیر اطلاعات مریم اورنگ زیب کی عمران خان کو دھمکی

 وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی رہنما کو کرارا جواب دیتے ہوے کہا ہے کہ فوج اور عدلیہ کو اپنے بناؤں میں گھسیٹنا بند کر دیں اس سے ہمارے ملک کی ساکھ خراب ہو رہی ہے ۔عمران کا مقدر100 گنڈے اور 100چھتر ہیں وہ اداروں کے ٹھکیدار بننا بند کر دیں۔انہوں نے صاف الفاظ میں سب کو کہا ہے کہ ہماری جماعت کسی کو بھی  قانون کو ہاتھ میں لینے


نہیں دیں گے ہم عمران خان کو کبھی بھی دھمکی اور گالی سے انصاف کا قتل نہیں کرنے دیں گے۔وزیر اطلات کا کہنا ہے کہ نواز شریف کا بیانیہ  قانونی اور ملک کے مفاد میں ہے۔_

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے