چوھدری پرویز الٰہی 1945 میں یکم نومبر گجرات میں صنعت کار چودھری منظور الہیٰ کے ہاں پیدا ہوئے ۔انکا تعلق ورایچ قبیلے کے پنجابی جاٹ ہیں۔انکا خاندان شروع ہی سے سیاست اور صنعت کاری سے تعلق رکھتے ہیں ۔ابتدای تعلیم انہوں نے فارمن کرسچین کالج لاہور سے حاصل کی۔اور بصد میں وٹ فوڈ ٹیکنالوجی سے حاصل کی۔جہاں انہوں نے صنعتی انتظامیہ میں ڈپلومہ
حاصل کیا۔
وہ سابق وزیر اعظم شجاعت حسین کے کزن ہیں۔ انکی شادی انکے چچازاد بہن سے ہوئی۔اور انکے بیٹے ہیں۔بینظیر بٹھو کے دور حکومت میں پر ویز الٰہی پر بہت سے
کیس بناے گئے
اور کچھ مہینے انہیں
اور جیل میں کا ٹنے پڑے ۔نوازشریف نے کوئی پہلی بار پرویز الٰہی کو دغا نہیں دیا بلکہ 1997کے انتخابات میں بھی نواز شریف نے پرویز الٰہی سے پہلے وعدہ کیا کہ آپ کو ہی وزیر اعلیٰ پنجاب بنایا جاے گا مگر جیتنے کے بعد وہ مکر گئے اور اپنے بھائی کو وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب کروایا۔مگر 1999 میں پرویز الٰہی پر بہت سنگین الزامات لگائے گئے اور کہا گیا کہ آ پ نے کر پشن کی ہے ی در حقیقت مشرف نے نواز شریف کی حکومت کو جب الٹایا تو اس نے پرویز الٰہی کو نیب کے ذریع اٹھوا کر پرویز الٰہی کی ننھی پیڑ ی ٹھوکی اور اسے ایک نیئ پاڑٹی بنانے کا کہا اس طرح پرویز الٰہی نے مشرف کے دم پر ہ صوبائی
.اسمبلی کے ممبرمنتخب ہوئے .
۔ اور الیکشن کے بعد پرویز الٰہی کی دعائیں رنگ لے آئیں اور وہ پہلی بار پنجاب کے وزیر اعلیٰ مقرر ہوئے ۔ مشروب کے دور میں ق لیگ نے پنجاب میں خوب مزے کیے۔اور مشرف کے جانے کے بعد آ پوزیشن کی نشستوں پر براجمان ہوے ۔مشرف کو لانے والا کوئی اور نہیں امریکہ تھا جب امریکہ نے مشرف کو نوٹوں سے خرید کر افغانستان میں اڈے حاصل کیے تو سب خاموش تماشائی بنے رہے۔اور جب 30سال کی خاتون کو تین بچوں سمیت کراچی سے اٹھایا گیا تو مشرف کے کان پر جوں بھی نہ رینگی اور لال مسجد میں اندھا دھندھ گولاباری کروانے والا۔افغانستان میں معصوم بچوں کے گھروں کو تباہی کرنے والا آ ج پاکستان کی سر زمین پر اپنی آ خری سانسیں لینا چاہتا ہے۔تمام سیاسی جماعتیں جو آ ج اقتدار کے لیے لڑنے مرنے کو تیار ہیں اپنے رشتے ناطے بھول چکے ہیں وہ مشرف کی حالت سے عبرت حاصل کریں کیونکہ اقتدار کا مالک بس ہیمہی ہے جس نے ہمیں پیدا کیا ۔
.jpeg)
.jpeg)
.jpeg)
0 تبصرے
LIKE N SHARE