صحافت پر پرا ڈاکہ آخر ایسے کیا عناصر تھے جن کے سبب آدھی رات کو ایک صحافی کا .محاصرہ کر کے گرفتار کر لیا گیا۔٢٠مقدمات درج کے گیے مگر کیوں؟؟غدار کہا گیا؟مگر کیوں؟؟؟ان کے خاندان کو حراساں کیا گیا۔گھر تک پہنچ گیے۔باپ ۔بیوی ۔بہن بیٹی سب رشتوں کو حراساں کیا گیا۔عمران ریاض کا جرم یہ ہے کے وہ سوال بہت پوچھتا ہے کیوں سچ جاننے کی کو شش کرتا ہے؟؟نیوٹرلز کو مخاطب کر کے ملکی مفاد میں سوال پوچھتا ہے۔عمران خان کےنظرے کی تاید کر تا ہے۔مگر آپ مت بھولیں کے بار ہا عمران کے سات انٹرویو کر تے ہوے سخت سوالوں اور الفاظوں کا استعمال کرتا رہا اس قرر پرسنل سوال پوچھتا کے عمران خان بھی مسکرا کر جواب دینے پر محبور ہو جاتا۔۔اس وقت کسی کو تکلیف نا ہوی آج جب ہماری فوج جو کے دفای صلاحیت رکھتی ہے کو سوال برے لگتے ہیں؟؟ہم کیو ں نا پوچھے ؟ہمارا حق ہے آپ کی زمے داری ہے جواب دینا۔کے جب عوام کی نظریں اپ پر ٹکی تھیں آپ نیوٹرل کیسے ہو گیے ۔غلط چاہے جو بھی تھا آپ صاف الفاظ میں قوم کے سوالوں کے جواب دیتے۔مگر آپ نے جواب تو دور کی بات ہے کبھی لب کشای ہی نا کی۔اور وہ افراد وہ صحافی جو بے لاگ گفتگو کر رہے تھے عوام میں آگاہی کو فروغ دے رہے تھے وہ غدار ٹھرے تو آپ نے قوم سے وفا نبھائ؟؟؟!!عمران ریاض کو ڈال دیں سلاخوں کے پیچھے کیو ں عوام کو سوچنے کا مشورہ دیتا ہے؟؟؟کیوں کہتا ہے غلامی چھوڑو؟؟کس نے حق دیا ہے اسے سر اٹھا کر چلنے کا؟؟؟بھکا ری بھی کبھی سوچ رکھ سکتا ہے؟؟رات کے اندھیرے میں اسے آپ نے اسلامآباد ٹول پلازے پر دبوچ لیا اور 15ایس ایچ او کی ضرورت کیوں پر گیی؟؟کیا اتنا بڑا مجرم تھا وہ ؟؟یاد رہے نیوٹرلز قوانین سے اوپر ہیں۔ سلاخوں اور ہتھکری تو یوں لگا رکھی ہے جیسے بہت بڑا دہشت گرد ہو۔اسطرح تو مارشلا میں بھی نہیں ہوا ہو گاجو ظلم آج ہوا ہے۔عمران ریاض کی آنکھیں دیکھیں لال ہو چکی ہیں ۔طبیعت انکی خراب ہے آپ کے کرپٹ ترین افراد اگر جیلوں میں جاے بغیر عیش کر رہے ہیں ایک صاحب تو جوں گیے باہر واپس نا آے ۔عا م آدمی کےلیے قانون حرکت میں آسکتا ہے مگر امیر کے لے نہیں۔جرم صرف اتنا ہے کے باجوا سے چوچھتا ہے کے ملک تباہ ہو رہا ہے آپ کہاں ہیں؟؟؟ہمیں کتنے میں بیچا ؟؟وہ آپ کی نظر میں غدار ہے میری نظر میں خودار ہے۔
.jpeg)
0 تبصرے
LIKE N SHARE