Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

عبداللہ عبداللہ کی اچانک افغانستان واپسی


 افغانستان میں طالبان کے قبضے کے بعد بہت سی اہم شخصیات نے افغانستان کو چھوڑنے میں ہی عافیت جانی ۔بہت سے خاندان افغانستان میں اجڑ گیے مگر افغان اعلیٰ مصالحتی کونسل کے سابق چیئرمین اور سابق چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ غیر متوقع طور پر افغانستان پہنچ گئے اور انہوں نے ٹویٹر اکاؤنٹ پر اپنے گھر آ نے کی خبر پہلے ہی دے دی تھی۔ کابل کے ہوائی اڈے پر انکا استقبال طالبان
کے چند نمایندوں  اور سا بقہ حکومت کے عہدے داروں نے کیا


 اور  طالبان نے کئی حکومتی اہلکاروں کو واپس وطن آ نے کی دعوت دی ہے کچھ تو واپس آ بھی گئے ہیں مگر بعض سابق حکومتی اہلکار ابھی آ نے جو تیار نہیں ہیں ۔ عبداللہ عبداللہ اور حامد کرزئی افضا نستان سے فرار ہو گیے تھے۔ اشرف غنی بھی ان میں سے ہی ایک تھے جنھوں نے ملک سے فرار کو بہتر سمجھا مگر گزشتہ ماہ انکے رشتے داروں نے طالبان سے مذاکرات کیے ہیں مگر اسکا نتیجہ ابھی منظر عامپر نہیں آ یا۔ عبداللہ عبداللہ نے افغانستان سے فرار ہونے کے بعد  سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوے کہا تھا کہ اگر طالبان اپنی جارحانہ پالیسیوں اور بچیوں اور خواتین پر پابندیاں عاید کرتےرہے گی توملک بہت پیچھے چلا جائے گا جس  سے آغا نستان کی معاشی صورتحال پر بہت برا اثر پڑے گا۔ جس سے لوگوں نے یہ اندازہ لگایا کہ اب عبداللہ عبداللہ واپس نہیں آ ہیں گے۔ ک

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے