عمران نزیر چوہان ن لیگ کا وفادار اور قیمتی شیر۔عوام میں ووٹ مانگنے کیا نکلا۔بہت بے آ برو ہو کے لوٹا۔عمران نزیر کے کیا کہنے ۔پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 167 میں ایک کارنر میٹنگ کے دوران عمران نز یر کو لوگوں نے گھیر لیا اور لوٹا لوٹا کہنے لگے عمران نزیر بے یقینی کے عالم میں کبھی داییں دیکھتے کبھی باہیں دیکھتے اور جب ہوش آ ی تو معلوم ہوا کہ وہ لوٹا عمران نزیر کو پکار رہے ہیں ۔عمران نزیر نے لوگوں کو قائل کرنے کی کوشش کی مگر دال نہ گل سکی۔گرین ٹاؤن کے رہائشیوں نے عمران کو کھڑے تک نہ ہونے دیا۔عمران دہائی دیتا رہا مگر عوام کے غم اور غصے کو دیکھ کر بھاگنے میں غنیمت جانی۔حا لات اس قدر خراب ہو گئے کے پولیس والوں نے عمران کو عوام سے بچایا۔ر

0 تبصرے
LIKE N SHARE