عمران ریاض کے بعد کس کی باری ؟ ایک اور صحافی کو عمران ریاض کی طرح ہی حراساں کیا جارہا ہے ۔انہیں پرایوئٹ نمبروں سے فون کر کے ڈرایا جا رہا ہے۔دھمکی آ میز فون کالز کر کے اپنی صحافت کا رخ موڑنے کا کہا جا رہا ہے ان سے سوال کیا گیا ہے کہ کیا آ پ مامے لگتے ہیں عمران خان کے؟ جس پر انہوں نے کھلے عام بنا ڈرے کہا ہے کہ میں کسی کی دھمکی میں آ نے والا نہیں ہوں۔میں وہ ہی لکھوں گا بولو گا جو سچ ہے آ پ اگراتنا ڈرتے ہیں تو کرپشن کیوں کرتے باری ہیں میں وہی کروں گا جو اس ملک کے حق میں ہے۔اگر آ پ مجھے یوں ہی دھمکیاں دیتے رہے تو میں ڈٹ کر مقابلہ کروں گا اگر میری فیملی کو نقصان پہنچایا تو بہت برا ہو گا انہوں نے مزید کہا کہ میں نے وڈیو پیغام اپنے رشتے داروں کو بھیج دیا ہے۔اپ مجھے کمزور مت سمجھے میں اپنا فرض نبھاتا رہوں گا۔؟

0 تبصرے
LIKE N SHARE