تمل ناڈو کے کلام کور یچی میں ایک سکول کی طالبہ کی نا گہانی موت کی وجہ سے عوام میں غم اور غصے کی لہر دور گیی ۔اطلات ساتھ پیش آ یا کے ساتھ پیش آ یا۔ اطلاعات کے مطابق سکول کی انتظامیہ کا موقف یہ کہ لڑکی کی موت طبعی ہے۔اس میس سکول کا کوئی عمل دخل نہیں ہے جبکہ ایک عوام کے ہجوم نے سکول کے اندر گھس کر توڑ پھو ر کی انکے مطابق انکی بیٹی ٹھیک تھی اور اسے کسی قسم کا کوئی مسلئہ نہیں تھا۔اس موقع پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے اشتعال انگیزی کو روکنے کی بھر پور کوشش کی ہے مگر والدین اس سے متمعئن نظر نہیں آ رہے اور انہوں نے پوسٹ مارٹم کے لیے کورٹ کا دروازے کھٹکھایا ہے۔جب مظاہرین نے پولیس اہلکار وں پر پتھراؤ اور دنگا فساد کر نے کی کو شش کی تو گرفتاریاں عمل میں آ ی ۔اور پولیس نے500مظاہرین کومے خلاف مقدما درج کر لیا ہے ن
.jpeg)
0 تبصرے
LIKE N SHARE