بھارت کے شہر اتر پردیش میں شرارتی بندروں نے ماں کے ہاتھ سے بچے کو لے کر دوڑ لگا دی ۔ موسم سے لطف اندوز ہونے کے لیے ایک نو بیاہتا جوڑا اپنے شیر خوار بچے کے ساتھ چھت پر موجود تھا کہ اچانک نک بندروں کے ایک گروہ نے ان پر حملا کر دیا ۔پلک جھپکتے ہی صورتحال اتنی خراب ہو گئی کہ اس جوڑے کو بچے سمیت بھاگنا پڑا شور شرابے سے تمام اہل محلہ مدد کو دوڑا مگر اس اچانک حملے میں ماں کے ہاتھ سے بچا گرنے کی وجہ سے بندروں نے فورآ اسے اٹھا کر اوپری منزل پر پہنچ گئے اور وہاں سے بچے کو بڑا دیا ماں بلک بلک کر روتی رہی مگر ظلم بندروں کو ترس نہ آ یا جب بچے کو ھسپتال پہنچایا گیا تو ڈاکٹر نے بتایا کہ وہ دم توڑ چکا ہے اس مو قع پر پولیس اہلکار بھی پہنچ گئے اور انہوں نے رپورٹ درج کر کے تحقیقات شروع کر دیں ہیں۔
.jpeg)
0 تبصرے
LIKE N SHARE