عمران ریاض کو چکوال پولیس نے حراست میں ابھی تک رکہا ہوا ہے اس وقت جب انکی بیوی سے رابط کیا گیا تو انکی ہمت اور حوصلے کو دیکھ کر بہت حیرانی ہوئی کے شوہر تو شوہر بیوی کا جذبہ بھی قابل دید ہے۔ انکی اہلیہ نے بتایا ک عمران ریاض کی حراست سے ہم ڈرنے والے نہیں ہیں۔ عمران حق اور سچ کی لڑای لڑ رہے ہیں اور ہمیں فخر ہے اپنے شوہر پر کے اوہ ایک ۔ سچے مسلمان ہیں ۔آج ہمیں ان سے بات کیے کتنے دن ہو گے ہیں مگر مجھے یقین ہے جیت ہماری ہو گی اور کچھ لوگوں نے مجھے کہا ک بھابی شاید اس عید پر عمران ریاض گھر نا ہوں اپنے بچوں کے ساتھ عید نا منا سکیں مگر میں کہنا چاہتی ہوں ہر دن ہماری عید ہے جب عمران کی رہائی ہو گی۔ میں آپ سے گزارش کرتی ہوں کہ دعا کر یں ہمارا عمران واپس آجاے۔
ی
.jpeg)
0 تبصرے
LIKE N SHARE