Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

بہارت میں بے روزگاری عروج پر ہے ۔۔۔۔مودی حکومت کی بڑی نا کامی


 مودی حکومت نے بھارت میں زندگی بہت مشکل کر دی ہے غربت اور مہنگائی نے غریب عوام کی کمر تور دی۔۔جوان ۔بوڑھا ۔بچوں اور بڑوں سب کو کام کرکے اپنی گزر بسر کرنی پڑتی ہے۔مگر مودی سرکار کی دوغلی پالسیوں کی وجہ سے عوام میں انکی مقبولیت میں کمی آ رہی ہے۔گانگرس کے سابق صدر راہل گاندھی اکثر اوقات مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے نظر آ تے ہیں۔ انہوں نے مودی حکومت پر سنگین الزامات لگائے ہیں۔اور کہا ہے کہ حکومت کو صرف اپنا مفاد پیاراہگ کسی اور کی کوئی پرواہ نہیں ہے۔حال ہی میں انہوں نے ایک بیان ٹویٹر پر جاری کیا جس میں انہوں نے ایک نوجوان کو اپنا حق مانگتے دیکھایا ہے انہوں نے مزید کہا کہ نوجوان سوال مت پوچھو ۔اواز مت اٹھاو ورنہ یہ ظلم حکومت آ پ کو پکڑ کر جیل میں ڈال دے گی ۔راہل نے مودی حکومت کو  نو جوانوں کو بے روزگار بنا کر انکی امیدیں تورنے والا حکمران قرار دیا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے