Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

سندھ دریا میں ڈوب گئے ۔۔۔۔باراتی


 رحیم یار خان میں دھوم دھام سے دلہن لانے کی تیاریاں شروع تھی کہ اچا نک ایک حادثہ نے گھر والوں کی ساری خوشیاں غم میں بدل دیں۔  دو کشتیوں پر سوار بارات اپنی منزل کی طرف ف رواں دواں تھی کہ اچا نک سے کشتیوں میں گڑ بڑ محسوس ہوئی اور لوگوں میں افراتفری شروع ہو گئی۔کشتیوں میں 150سے زیادہ افراد دریائے سندھ میں ڈوب کر گم شدہ اور ہلاک ہو گئے ہیں سورج نکلتے ہی غوطہ خوروں کی مدد سے ڈوبنے والے افراد کو ڈھونڈا جاے گا۔عیدی رضاکار اور ریسکیو آپریشن جاری ہے ۔22 افراد کی  کی لاشیں دریا سے نکال لی گئی ہے۔دریا کے کنارے لوگوں کے بین ۔جاری ہیں ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے