Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

کامران کے بکڑے کون لے گیا


ٹیسٹ کرکٹر کامران  اکمل کے ساتھ ہوا ظلم۔ جمعرات کو دوپہر کے وقت جب کھر کے ملازم آ رام کر رہے تھے تو ایک گروہ جو تاک لگاے بیٹھا تھا گھر کے باہر سے 6بکرے کھول کر لے گیا۔اور جب ان کا ملازم باہر نکلا تو حیران اور پریشان ہو گیا کہ آ خر بکرے کہاں گیے کامرانکا گھر لاہور کے  پوش علاقے میں ہے اسکے باوجود بکرے چور کے  ہاتھ لگ گئے ۔لاہور میں اکثر عید کے دنوں میں اس طرح کی 
وارداتیں عام ہیں  کوئی بھی لاہور  میں محفوظ نہیں ہے 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے