ضمنی الیکشن کی تیاریاں عروج پر ہیں ۔عمران خان کے کھلاڑی میدان میں ڈٹ کر کھڑے ہیں وہاں مریم صفدر بھی اپنی ہر کوشش سے اپنے والد کے پاپ دھونے میں مشغول ہیں وعدوں پر وعدے کیے جارہی ہیں ارادہ ہے کہ ایک بار عمران کا پتہ صاف کردوں پھر میں آ گے آ گے اور عوام پیچھے پیچھے ۔مگر شاید محترمہ کو اندازہ نہیں کے عوام بھی اس بار اپنے ناخن تیز کر کے بیٹھی ہے باز اوقت محترمہ عمران عمران کا اتنا ورد کرتی ہیں کہ اصل بات ہی بھول جاتی ہیں کیا کریں عمر کا تقاضا ہے۔ پھر آ س پاس کھڑے نمایندے انکی رہنمائی کرتے ہیں کہ مریم صاحبہ ٹریک پر واپس آ جاییں مگر مر یم بی بی آ ے روز شرارتیں کرنے سے باز نہیں آ تی ہوا کچھ یوں کے پی ٹی آئی کی کارنر میٹنگ ہو رہی تھی وہاں ہمارے بیچارے پولیس والے پہنچ گئے اور پی ٹی آئی کارکنوں کو پکڑ کر دعویٰ کیا کے جناب آپکے پاس ناجائز اسلحہ ہے اور کارکنوں کو حراست میں لے لیا اس موقع پر آ رن لیڈی یاسمعین راشد جو خود بھی پولیس گردی کا شکار ہو چکی ہیں کہتی ہیں کہ حکومت اپنے ہتھکنڈوں سے باز آ جاے تو بہتر ہے اس طرح ڈرانے اور آ ے دن پکڑ دھکڑ سے ہمارے نوجوانوں کے حوصلے ٹوٹنے والے نہیں ہیں تم کتنے ٹائیگر پکڑو گے ہر گھر سے ٹائیگر نکلے گا۔ کر

0 تبصرے
LIKE N SHARE