Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

اگست کے بلوں میں ہوشربا اضافے کا عندیہ دیا گیا ہے


 موجودہ حکومت کا نیا کارنامہ بجلی کے بلوں میں اگست کے مہینے میں ہوشربا اضافے کا عندیہ دے دیا گیا ہے اور گھریلو   صارفین کو فی  یونٹ 27 روپے 42پیسے  ہوگا اور جون کی  بجلی دھول ایڈجسٹمنٹ کے بلوں میں اضافا ہو گا۔۔300 یونٹ تک بجلی کا 27.22 روپے فی یونٹ چارج ہوگا۔ 300سے700  یونٹ تک بجلی کا 34.71روپے  یونٹ چارج ہوگا۔    یونٹ 700سے زاید بجلی کا 37.81  روپے فی یونٹ چارج ہوگا۔ مزید 170فیصد جنرل سیلز ٹیکس بھی وصول کیا جایگا۔۔جی ایس ٹی کیساتھ دوسرے ٹیکس بھی وصول کیے جایئں گے۔عوام بہت پریشانی اور غم کا شکار ہے ملک میں بڑھتی ہوئی قیمتوں کی وجہ سے عوام کا جینا مشکل ہو گیا ہے۔ تک 

ایک تبصرہ شائع کریں

1 تبصرے

LIKE N SHARE