جاپان سے آ ی افسوس ناک خبر ۔جاپان میں کرونا وائرس کے بڑھتے ہوے کیسس کی وجہ سے عوام اور حکومتی حلقوں میں بے چینی محسوس کی جارہی ہے ۔روذ کی بنیاد پر نے کرونا متاثرین میں اضافا ہی ہو رہا ہے ذریعہ کے مطابق اس وقت ایک لاکھ افراد اس سے متاثر ہو ے ہیں۔ٹوکیو میں جامعہ کے روز بہی 19ہزار 59نیے کیسس کی تصدیق دی ہے جاپانی وزیراعظم کش مکش کا شکار ہیں کہ لوگوں کی نقل و حمل کو کس طرح بغیر معاشی بحران کے روکا جا سکے۔اس سلسلے میں انہوں نے کرونا وائرس اقدامات میں ترمیم کرتے ہوے موسم گر ما کی تعلقات کے دوران معمر رشتے داروں سے ملنے سے پہلے کرونا وائرس معائنوں کے نظام کو لازم قرار دیا ہےاور جاپان میں چوتھی کرونا وائرس کی دوا کی تیاری کی جا رہی ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ جانی نقصان سے بچا جاسکے کرونا وائرس نے پہلے بھی جاپان میں بہت تباہی مچائی تھی جس سے معاشی اور اقتصادی بحران پیدا ہوا تھا۔۔
0 تبصرے
LIKE N SHARE