Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

جاپان کے سابق وزیر اعظم چل بسے


 جاپان کے سابق وزیر اعظم شنزو ایبے جاپان کے شہر ناروا میں الیکشن کمپین کے دوران گولی لگنے سے شدید زخمی ہوگے اور انکی حالت بہت خراب تھی انہیں سینے میں عقب سے دو گولیاں ماری گئی ۔قاتل کو پکڑ لیا گیا ہے ۔شنزو کو فوری ہیلیکپٹر کے ذریعہ ہسپتال بھیجا گیا اور وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔اس افسوس ناک خبر سے ساری دنیا سوگوار ہے۔انڈیا نے سواگ کا اعلان کیا ہے شنزو ایبے کیوجہ سے بھارت اور جاپان کے تعلقات کو فروغ ملا تھا یاد رہے کہ شنزو ایبے سب سے زیادہ مدت پانے والے وزیراعظم تھے 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے