زرداری نے مسلم لیگ ن کے معاملے میں پڑ کر اپنی سیاست کا جنازہ نکال دیا ہے۔نواز شریف کا بیان سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے ناراضگی اور برہمی کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ اتحادی جماعتوں اور دوستوں کی وجہ سے آ ج مسلم لیگ ن کو اس مشکل میں پھنسا دیا ہے امور مریم نواز نے پاپا کے کان بھرتے ہوے کہا ہے کہ مجھے پاڑٹی کا وائس چیئرمین بنا دیا جائے کیونکہ اب چچا اور کزن کے بس کی بات نہیں رہی ۔عوام نے ہمیں ٹھکرادیا ہے۔ہماری پاڑٹی ختم ہو رہی ہے۔سپریم کورٹ نے صاف الفاظ میں کہا ہے کہ میں پیر اور منگل کو تفصیلی فیصلہ سناؤں گا فلحال حمزہ شہباز ٹرسٹی وزیر اعلیٰ کے طور پر کچھ دن کام کریں گے۔نواز شریف نے زرداری کے اس معاملے میں کردار کو مشکوک کر دیا ہے
0 تبصرے
LIKE N SHARE