Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

جموں اور کشمیر میں بادل پھٹ گیا


 جموں اور کشمیر میں واقع امر ناتھ گپھا  ہندؤں کے لیے بہت اہمیت کا حامل ہے۔ام ناتھ مندر ایک ہندو عبادت گاہ ہے جو جموں اور کشمیر کے درمیان  ایک غار پر تعمیر کی گئی ہے وہاں ہوا ایک دلخراش حادثہ پیش آیا۔اس گفا کے پاس ایک بادل پھٹا جس سے جانی اور مالی نقصان ہوا۔کیی افراد گمشدہ ہو گئے اور پانی کا بہاؤ اتنا تیز تھا کہ دو شخص بہہ گئے حادثہ کے بعد اس یاترا کو ملتوی کر دیا گیا۔اور اس حادثے سے گمشدہ اور زخمی ہونے والوں کو امداد دی گی اس سلسلے میں این ڈی  آ رایف اور ایس ڈی آر ایف کی ٹیموں کو تعینات کیا گیا تاکہ مدد مل سکے۔گپھا کے پاس بادل پھٹنے سے 13 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔ اس موقع پر وزیراعظم مودی اور وزیر داخلہ نے افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ ہزاروں کی تعداد میں زائرین وہاں پھنسے ہیں۔امدادی کارواییاں جاری ہیں او ر ۔ناتھ 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے