عطا تاڑر نے لگاے عمران خان پر سنگین الزامات اور کہا کہ عمران خان ایک ڈرپوک انسان ہے وہ ڈرتا ہے جیل جانے سےاس لیے وہ عدالتوں کے چکر کاٹ رہا ہے کیونکہ وہ ایک نشی ہے اور کوکین کا نشہ کرتا ہے وہ منشیات کے بغیر نہیں رہ سکتا۔اور ان کے اس بیان پر حسن نثار نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عمران کا مقابلہ کرنے کی ن لیگ میں ہمت نہیں ہے۔عطا تاڑر سراسر جھوٹ بول رہے ہیں عمران کا اسٹیمینا بہت زیادہ ہے وہ تو پیروں پر پتھر ڈال کر پلتا رہا پہاڑوں پر چڑھتا ہے اور آپ اسے نشہ کہہ رہے ہیں ۔اسکی فٹنس اس بات کا ثبوت ہے کہ وہ کسی قسم کا نشہ نہیں کرتا۔ محنتی اور بہادر انسان ہے
.jpeg)
0 تبصرے
LIKE N SHARE