Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

سلمان خان کی جان کو کس سے خطرہ ہے


 سلمان خان بھارتی فلمی دنیا سے تعلق رکھنے والے وہ ستارہ ہیں جنھوں نے بولی وڈ انڈسٹری میں اپنی جان لگا دی ہے۔اور اسکی ترقی میں بہت اہم کردار ادا کیا ہے ۔سلمان خان کے چاہنے والوں کو سلمان خان کی ایک جھلک دیکھ جاے تو وہ دیوانے ہو جاتے ہیں اور گھنٹوں انکے گھر کے آ گے کھڑے رہتے ہیں سلمان خان کی زندگی کوئی آ سان  نہیں ہے۔اس انسان نے شو بز کو اپنی زندگی کا ایک بہت بڑا حصہ دیا ہے تب جا کر لوگ انکے پیچھے دیوانے ہوے جاتے ہیں۔سلمان خان کے جہاں لکھوں کڑوروں فین ہیں وہاں ایسی حساب سے دشمن بھی بے تحاشا ہیں ۔حال ہی میں  سدھو موسے والے کو جس درندگی سے گولیوں کا نشانہ بنایا گیا وہ ہمارے سامنے ہے۔اسی گروہ نے سلمان خان کو بھی دھمکی دی ہے کہ وہ انکی جان لے لیں گے اکثر سلمان خان نے ایسی دھمکیوں کو کبھی سنجیدگی سے نہیں لیا مگر سدھو کی موت نے منظر ہی بدل دیا ہے ۔  آ جکل سلمان خان کو ممبی   پولیس ہیڈ کواٹر میں دیکھا گیا ہے  کیونکہ انہوں نے اسلحہ رکھنے کے لیے لائسنس کے لی  د رخواست کی ہے اس وقت سلمان کے گینز کے لیے خوشخبری ہے کہ جنوری سے انکی فلم۔ نو انٹری میں انٹری کے لئے شوٹنگ کا آغاز کیا ہے اور ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے